تجارتی خبریں
Trending

تولہ سونا 1100 روپے مہنگا

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ 

 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 42 ہزار روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کے دام 943 روپے اضافے سے 2 لاکھ 7 ہزار 476 روپے ہے۔

عالمی بازارمیں سونے کی قمت 11 ڈالر بڑھ کر 2 ہزار 300 ڈالر ہے جبکہ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیئم کے ساتھ 2 ہزار 320 ڈالر فی اونس ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button