قومی

کرغزستان سے پاکستانی طلباء کو لے کر پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک سے طلبا کو لانے والی پہلی پرواز لاہور پہنچ گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پرواز کے اے 571 لاہور ایئرپورٹ پر 180 سے زائد مسافروں کو لے کر پہنچی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی واپس آنے والے طلبا کے استقبال کے لیے ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

چیف آپریٹنگ آفیسر لاہور ایئرپورٹ اور دیگر اعلیٰ حکام بھی ایئرپورٹ پر موجود تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button