قومی

وزیراعظم سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نےپارلیمنٹ ہائوس میں ملاقات کی۔جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شزرا منصب بھی موجود تھیں۔ملاقات کے دوران ملک کی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button