قومی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی نے بجٹ منظوری میں حکومت کی حمایت کا فیصلہ کرلیا۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں وفاقی بجٹ پر پارٹی مطالبات پر حکومتی اقدامات کے حوالے سے مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وفاقی بجٹ کی منظوری کے حوالے سے فیصلے پر بھی مشاورت کی گئی۔

اجلاس میں پیپلز پارٹی کے تمام اراکینِ قومی اسمبلی شریک ہوئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button