وزیراعظم شہباز شریف نے یوم آزادی کے موقع پر عوام کو خصوصی ریلیف دیتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں زبردست کمی کر دی ہے۔ پٹرول کی قیمت میں پٹرول کی قیمت 8.47 روپے اور ڈیزل کی قیمت 6.7 روپے فی لیٹر کم کر دی گئی۔ پٹرول کی فی لیٹر قیمت 269.43 روپے سے کم ہو کر 260.96 روپے ہوگئی، ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77 روپے سے کم ہو کر 266.07 روپے فی لیٹر ہوگئی
Related Articles
Check Also
Close