قومی

مولانا فضل الرحمان نے آئینی ترمیمی مسودہ مسترد کر دیا،

مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت کا مسودہ مکمل مسترد کر دیا،حکومت تو یہ بھی ہے کہہ رہی ہے ہمارا کوئی مسودہ ہے ہی نہیں ، انہوں نے سوال اٹھایا کہ جو مسودہ سامنے رکھا گیا وہ کس کا تھا؟

مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں کسی صورت بھی یہ مسودہ قابل قبول نہیں،ملک کی امانت میں اس سے بڑی خیانت نہیں ہو سکتی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button