قومی
Trending
خیبر پختونخوا – وزرا کو مکان کی تزئین و آرائش کیلئے 10 لاکھ دیئے جائیں گے
صوبائی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور استحقاق ترمیمی بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش
صوبائی وزرا کی تنخواہوں، الاؤنسز اور استحقاق ترمیمی بل خیبر پختونخوا اسمبلی میں پیش کردیا گیا ہے۔
وزرا کی تنخواہوں اور الاؤنسز سے متعلق بل وزیر قانون آفتاب عالم نے پیش کیا،مجوزہ بل کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزرا کو مکان کی تزئین و آرائش کیلئے 10 لاکھ روپے دیئے جائیں گے۔