قومی
Trending

سندھ اسمبلی۔ 26 ویں آئینی ترمیم کی حمایت میں قرارداد منظور

قرارداد وزیراعلیٰ نے پیش کی، جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی حمایت یافتہ سنی اتحاد کونسل کے ارکان نے قرارداد کی مخالفت کی۔

وزیر اعلیٰ سندھ  نے کہا کہ اس ترمیم کے بعد ججز ہیڈ لائنز نہیں بنائیں گے بلکہ اب سائلین کو انصاف ملے گا۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی علی خورشیدی نے قرارداد کی حمایت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کو میثاق جمہوریت کے تحت پبلک اکاؤنٹ کمیٹی کی سربراہی اپوزیشن لیڈر کو دینے کی یاددہانی بھی کروائی۔

 سندھ اسمبلی کے رولز آف پروسیجرز تبدیل کرنے کی منظوری بھی دی گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button