قومی
Trending

وزیر خارجہ کی ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات

علاقائی اور عالمی پیش رفت پرتبادلہ خیال

اسلام آباد ۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے پیر کو یہاں ایرانی صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے تعاون کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے کوششوں کو بڑھانے کی اہمیت پر زور دیا۔

انہوں نے علاقائی اور عالمی پیش رفت پر بھی تبادلہ خیال کیا اور علاقائی چیلنجوں کے حل کے لیے امن اور تعمیری بات چیت کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button