قومی
Trending

دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی تفصیلات

 دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار . جمعہ کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد19 ہزار 900 کیوسک اور اخرج forty one ہزار کیوسک ہے، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد eleven ہزارseven-hundredکیوسک اور اخراج 11 ہزار seven-hundred کیوسک ہے، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 14 ہزار800 کیوسک اور اخرج 14 ہزار 800 کیوسک ہے ، دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر پانی کی آمد5 ہزار500 کیوسک اور اخراج 25 ہزار کیوسک ہے جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 6 ہزار کیوسک اور اخراج 2 ہزار two hundred کیوسک ہے۔

تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1478.38 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.191 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1143.65 فٹ ہے جبکہ ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.468 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ ہے، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.60فٹ ہے جبکہ بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ0.077 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button