تجارتی خبریں

پٹرول مہنگا، ڈیزل سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد:

اگلے پندرہ روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا امکان۔

16 دسمبر سے پٹرول 0.81 پیسے فی لیٹر مہنگا ، ڈیزل 3.94 روپے فی لٹر سستا ہو سکتا ہے۔

رواں ماہ کے پہلے پندرہ دن کے پہلے بارہ دنوں میں حکام نے عالمی مارکیٹ میں شامی حکومت کی تبدیلی کے باعث غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے پٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں یہ تخمینہ لگایا ہے۔

حکام کے مطابق اگر شام میں صورتحال بہتر ہو جاتی ہے تو ایسی صورت میں پاکستان کے اندر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button