تجارتی خبریں
Trending

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان ۔ ہنڈریڈ انڈیکس ایک لاکھ 16 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

انڈیکس 2015 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 16 ہزار 315 پر رہا ہے۔

موبائل اسمبلرز ، کیمیکل اور فیوچر کونٹریکٹس کے سودوں میں برتری۔  451 کمپنیوں کے کاروبار میں 284 میں اضافہ، 156 میں کمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button