عالمی
Trending

مریم نواز کی چین کی بزنس کمیونٹی کو دعوت

 مریم نواز کا چین میں پنجاب بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوے  چین کی بزنس کمیونٹی کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دی۔

خوشحالی کا عمل کو بڑھانے کرنے کے لیے ہمارے دروازے سرمایہ کاروں کے لیے  ہمیشہ کھلے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سہولتوں کی فراہمی کیلئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ چین کی کاروباری برادری اسپیشل مراعات سے فائدہ اٹھاسکتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button