ہزارہ

#شہیدوں اور غازیوں کی ضامن خیبرپختونخواہ پولیس

#شہیدوں اور غازیوں کی ضامن خیبرپختونخواہ پولیس

سانحہ پشاور پولیس لائن کو ایک سال بیت گیا ، صوبہ بھر کی طرح ضلع ایبٹ آباد میں بھی شہیدوں کو سلام پیش کرنے اور ایصال و ثواب کے لیے دعائیہ تقریب کا انعقاد ،

ڈی پی او ایبٹ آباد عمر طفیل PSP نے یادگار شہدائے پولیس پر حاضری دی ، سلامی پیش کی اور دعا فرمائی ،

جبکہ ڈسٹرکٹ پولیس لائینز مسجد میں شہیدوں کے ایصال و ثواب کے لیے ختم قرآن کا انعقاد بھی کیا گیا ،

، گزشتہ سال اسی دن پولیس لائن پشاور کی مسجد میں ایک دھماکہ میں پیش امام سمیت 100 سے زیادہ پولیس افسران واہلکاران شہید جبکہ 150 سے زخمی ہوئےتھے .

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button