وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور اور کراچی میں ایک پاسپورٹ 24 گھنٹے کھلا رہنے کا اعلان کیا ہے۔ اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ عوام کو آسانی اور سہولت فراہم کرنے کے لئے لاہور اور کراچی دونوں شہروں میں کم از کم ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رہے گا۔ اس سے شہریوں کے لئے کسی ب ھی وقت پاسپورٹ آفس کی سہولیات تک رسائی آسان اور ممکن ہوگی
Related Articles
Check Also
Close