پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت حادثے سے بال بال بچ گئے۔ شیر افضل مروت کی گاڑی کے ٹائر ڈیرہ اسماعیل خان موٹر وے پر اسلام آباد آتے ہوئے پھٹ گئے۔ حادثہ میں شیر افضل مروت سمیت ان کے دیگر ساتھ محفوظ رہے۔
بعد ازاں شیر افضل مروت دوسری گاڑی میں بیٹھ کر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئے