قومی

ملک کے ذیادہ تر علاقے آج بھی ہیٹ ویو کے زیر اثر رہیں گے۔

گزشتہ روز ملک میں سب سے زیادہ درہ حرارت موہنجو داڑو، جیکب آباد اور دادو میں 49 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا۔

سبی، لاڑکانہ، نواب شاہ، خیرپور، سکھر، پڈعیدن اور نور پور تھل میں 48 جبکہ مٹھی، چھور، بہاولنگر، بھکر، کوٹ ادو اور رحیم یار خان  میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

ملتان، ساہیوال 45، لاہور، فیصل آباد 44، پشاور 42، اسلام آباد، مظفر آباد 41، گلگت 38، کراچی 37 اور کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتے ملک کے بیشتر علاقے شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں  رہیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button