تفریح

درِ فشاں سلیم زیادہ وزن پر تنقید کاشکار

پاکستانی معروف، خوبرو اداکارہ درِ فشاں سلیم نے وزن کم کرنے کی ٹھان لی ہے۔

درِ فشاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ ہیں، اُن کی شہرت میں اداکار بلال عباس کے ہمراہ حالیہ ڈرامے ’عشق مرشد‘ نے چار چاند لگا دیے ہیں۔

اداکارہ اکثر اوقات ہی وزن زیادہ ہونے کے سبب تنقید کی زد میں رہتی ہیں۔

درِ فشاں کے اگر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نظر دوڑائی جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ معروف اداکارہ خوش شکل ہونے کے ساتھ ساتھ خوش خوراک بھی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button