تفریح

فواد خان اور صنم سعید ویب سیریز میں ساتھ کام کریں گے

پاکستانی معروف اداکار فواد خان اور اداکارہ صنم سعید کی ایک بار پھر ایک ساتھ  ۔

مختلف سوشل میڈیا پیجز پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق فواد خان اور صنم سعید ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے والے ہیں لیکن اس بار یہ جوڑی ویب سیریز ’شندور‘ میں نظر آئے گی۔

مذکورہ بڑے بجٹ کی اس ویب سیریز کو شائقین بھارتی او ٹی ٹی پلیٹ فارم سونی لِیو پر دیکھ سکیں گے، جس کی شوٹنگ برطانیہ اور پاکستان کے مختلف مقامات پر کی جا رہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button