قومی
محرم الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ
محرم الحرام میں انٹرنیٹ کی بندش کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزیراعظم محمد شہباز شریف کریں گے۔ ترجمان وزارت داخلہ
اسلام آباد ۔ محرم میں انٹر نیٹ کی بندش کے حوالے سے صوبوں کی درخواستوں پر ابھی وزارت داخلہ نے کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزیر اعظم انٹرنیٹ بند کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ ابھی کسی صوبے کی درخواست منظور کی ہے نہ مسترد