قومی

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی و کور کمیٹیاں جلسہ منسوخی سے لاعلم

پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی اور کور کمیٹیاں جلسہ منسوخی کے فیصلے سے لاعلم، کور کمیٹی ممبران کا جلسہ منسوخی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار، سیاسی کمیٹی کے ارکان نے بھی جلسہ منسوخی کے اعلان اور فیصلے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق اس معاملے پر اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جماعتوں سے بھی مشاورت نہیں کی گئی، اپوزیشن اتحاد کی جماعتوں اور قیادت کو میڈیا کے ذریعے جلسہ منسوخ ہونے کی اطلاع ملی۔

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت اور جماعتیں جلسے میں شرکت کے لئے تیار تھیں، اپوزیشن الائنس کی جماعتوں کو آگاہ کئے بغیر جلسہ منسوخی کا اعلان کر دیا گیا۔ کیے گئے بغیر جلسہ منسوخی کا اعلان کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button