تجارتی خبریںقومی

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے تازہ اعداد و شمار جاری کردیے۔

 ملکی زرمبادلہ ذخائر 13 ستمبر کو ختم  ہوئے ہفتے میں 3 کروڑ 4 لاکھ  ڈالر بڑھے ہیں, زرمبادلہ ذخائر  13 ستمبر تک 14.82 ارب ڈالر  رہے۔

اس کے اپنے ذخائر  4.3 کروڑ ڈالر اضافے سے 9.50 ارب ڈالر رہے۔ کمرشل بینکوں کے ذخائر 1.26کروڑ ڈالرکم ہوکر 5.31 ارب ڈالر رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button