تجارتی خبریں
Trending
ملک میں آج ڈالر کی قیمت
انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 277 روپے 74 پیسے ہے۔
انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 277 روپے 68 پیسے پر بند ہوا تھا، انٹربینک میں ڈالر آج 6 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 3 پیسے اضافے سے 278 روپے 66 پیسے ہے۔