وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ ۔تحریک انتشار کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ تحریک انتشار سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ کا کوئی ثبوت پیش نہ کر سکی۔احتجاج میں ناکامی اور خفت مٹانے کے لئے گولی چلانے کا جھوٹا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔
پی ٹی آئی کا احتجاج پرامن نہیں تھا۔ یہ مسلح جتھہ دھاوا بولنے آیا تھا۔بلوائیوں کے حملوں میں پولیس اور رینجرز کے چار جوان شہید ہوئے۔
پی ٹی آئی پر قبضے کی جنگمیں رہنما باہم دست و گریباں ہیں۔ یہ لوگ جھوٹ بول کر ریاست کو بدنام کرتے ہیں۔