آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1400 روپے اضافے س ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ 2 لاکھ 63 ہزار 500 روپے ہے۔
گرام سونے کا بھاؤ 1200 روپے اضافے سے 225908 روپے ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 15 ڈالر اضافے سے2518 ڈالر ہے۔